: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،4اپریل(ایجنسی) ہندوستانی فٹ بال ٹیم ایک پائیدان چڑھ تازہ فیفا رینکنگ میں دو دہائی میں پہلی بار 100 ویں مقام پر پہنچ گئی. ہندوستان 21 سال میں پہلی بار اور آزادی کے بعد چھٹی بار فیفا رینکنگ میں سب سے اوپر 100 میں پہنچا ہے. یہ
اپریل 1996 کے بعد فیفا رینکنگ میں ہندوستان کی بہترین کارکردگی ہے. ہندوستان کی فیفا رینکنگ 94 رہی ہے جو فروری 1996 میں ملی تھی.
اے ایف سی رینکنگ میں ہندوستان 11 ویں مقام پر بنا ہوا ہے.
قومی کوچ اسٹیفن stephen-constantineنے کہا، 'جب تک ہم درجہ بندی میں ترقی کر رہے ہیں، میں خوش ہوں. ہم صحیح سمت میں جا رہے ہیں.